کانپور کی ’کھانے‘ والی چائے

ٹی سٹال پر جو بورڈ لگا ہے اس کے حساب سے سب سے زیادہ سستی چائے آٹھ روپے اور سب سے مہنگی 100 روپے کی ہے۔رجن کا کہنا ہے ’جب چائے میں اتنی مہنگی چیزیں پڑ رہی ہیں تو چائے تو مہنگی ہوگی ہی۔ اب میوے اور دودھ کے دام بڑھ گئے ہیں۔ میں ایک دو دن میں نیا بورڈ لگانے والا ہوں۔‘عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ زیادہ چائے پینا صحت کے لیے خراب ہوتا ہے، مگر رجن واجپئی کا دعویٰ ہے کہ ان کی چائے جسم کے لیے فائدہ مند ہے۔

Rate this:

Advertisements