مودی کی تاناشاہی کے خلاف بغاوت کا بگل بجنا شروع

احتجاج کی آواز ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی کی گنگا صفائی کو لے کر ہویا رام مندر کی تعمیر کے مسئلے پر ونے کٹیار کی ہو یا کسی دیگر ایشو پر، مخالفت کا نشانہ نریندر مودی ہی ہیں، جن کی تاناشاہی پر سیاست دانوں کی سال بھر کی خاموشی بہت ہے۔ ونے کٹیار نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ چندر شیکھر کچھ اور دن وزیر اعظم رہ گئے ہوتے، تو رام مندر بن چکا ہوتا۔

Rate this:

Advertisements