روہنگیائی مسلم بچے ، بوڑھے اور خواتین پر مظالم کی روداد سن کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں : اقوام متحدہ سکریٹری جنرل

نیویارک : اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنتونیو گوٹریس نے گزشتہ روز جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے خبردار کیا کہ میانمار کی مسلم اکثریتی ریاست راکھین میں مقامی مسلمانوں کے خلاف ریاستی تشدد میں کمی نہیں آئی جس کے نتیجے میں تشدد کی لہر شمال سے ریاست کے وسط کی طرف بڑھ رہی…

Rate this:

روہنگیا مسلمان:بھارت کا میانمار پر دباؤ:سشما سوراج

 روہنگیا:بنگلہ دیش ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت روہنگیا مسلمان کو واپس لے جانے کے لئے میانمار پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ ذرایع کے مطابق بھارت روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے تشدد کی وجہ سے مہاجر روہنگیا مسلمان کوبنگلہ دیش سے واپس لے جانے کے لئےمیانمار پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ رپورٹس…

Rate this: