داعش کے نام پر گرفتاری ایک قومی مسئلہ، اے ٹی ایس مسلم نوجوانوں کو ٹارگیٹ کررہی ہے: شرد پوار

ممبئی۔ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی صدر شردپوار نے آج یہاں داعش کے الزام میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری پرسخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک قومی مسئلہ قرار دیا اور مہاراشٹر اے ٹی ایس پر داعش کے نام پر مسلم نوجوانوں کو ٹارگیٹ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

Rate this:

Advertisements

ممبئی کا سمندر نوٹوں کی گنگا بن گیا

ممبئی: ممبئی کا سمندر اچانک نوٹوں کی گنگا بن گیا جہاں گیٹ وے پر ایک ہزار کے نوٹ پانی پر تیرتے دیکھ کوشہری حیرت زدہ رہ گئے اور گہرے پانی کے باوجود ان نوٹوں کے حصول کے کالیے کئی افراد نے اپنی جان کی بازی لگا کر پانی میں چھلانگ لگائی اور نوٹ بٹورلیے۔

Rate this: