اتر پردیش میں کسان قرض معافی ایک مذاق بن کر رہ گیا

لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع حمیر پور کے پریشان کسان جب اپنی فصلوں کا قرض معاف کرانے انچارج وزیر منو کوری کے پاس پہنچے تو انھوں نے غریب کسانوں کوایک لاکھ روپے تک کے قرض معافی کے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے توغریب کسان بخوشی قرض معافی کے سرٹیفکیٹ وصول کرتے رہے…

Rate this:

كاكپٹ کا شیشہ ٹوٹا، بال بال بچے 169 مسافر

لکھنؤ. ایئر انڈیا کے ایک طیارے کو آج کاکپٹ کا شیشہ ٹوٹنے کی وجہ سے لکھنؤ واقع چودھری چرن سنگھ ہوائی اڈے پر ہنگامی حالات میں اتارا گیا.

Rate this: