کانگریس کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کے خلاف ملک گیر مظاہرے کا اعلان

نئی دہلی:کانگریس نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے قیمتوں میں تخفیف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی اس کے لئے ملک گیر مظاہرے کرے گی۔کانگریس کے سینئر ترجمان اور دہلی کے صدر اجے ماکن نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں خصوصی پریس…

Rate this:

روہنگیا مسلمان:بھارت کا میانمار پر دباؤ:سشما سوراج

 روہنگیا:بنگلہ دیش ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت روہنگیا مسلمان کو واپس لے جانے کے لئے میانمار پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ ذرایع کے مطابق بھارت روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے تشدد کی وجہ سے مہاجر روہنگیا مسلمان کوبنگلہ دیش سے واپس لے جانے کے لئےمیانمار پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ رپورٹس…

Rate this:

ریزرو بینک نے بلیک منی پر روک لگانے کے لئے ایک اور اهم قدم اٹھایا

ریزرو بینک نے بلیک منی پر روک لگانے کے لئے ایک اور اهم قدم اٹھایا ہے. ریزرو بینک نے اپنے تازہ فیصلے میں ایسے بینک اکاؤنٹس سے رقم نکالنے پر مکمل طور پابندی لگا دی ہے جن میں 5 لاکھ یا اس سے زیادہ پیسے جمع ہیں اور 9 نومبر کے بعد اس اکاؤنٹ میں…

Rate this:

نوٹ کی منسوخی کچھ لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب بنی تو کچھ لوگوں کی کمائی کا ذریعہ

پانچ سو اور ایک ہزار کے کرنسی نوٹ بند کرنے کے  حکومت کےاچانک فیصلے کے پیشِ نظر کیش پر انحصار کرنے والی معیشت میں 86 فیصد رقم بیکار ہوگئی لیکن کچھ لوگوں کے لیے یہ کمائی کا بہترین موقع ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار وکاس پانڈے نے ایک بینک کے باہر کچھ لوگوں…

Rate this:

پولیس کو پاسپورٹ ضبط کرنے کا اختیار نہیں ، ہائی کورٹ کا ایک اہم فیصلہ

کرناٹک ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم ترین فیصلہ میں کہا کہ کسی شخص کے جرم میں ملوث ہونے کے الزام پر اس کا پاسپورٹ ضبط کرنے اوراپنے قبضے میں رکھنے کا اختیار پولیس کو نہیں ہے ۔ پولیس کو صرف اس کی جائداد ضبط کرنے کا اختیار ہے ۔ پاسپورٹ ضبط کرنے کا اختیار صرف پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کو ہی ہے ۔ مجرمانہ سرگرمی میں ملوث ہونے کے الزام میں ضبط کیے گئے ایک شخص کے پاسپورٹ کے سلسلہ میں دائر مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائی کورٹ نے یہ بات کہی ہے ۔

Rate this: