داعش کے نام پر گرفتاری ایک قومی مسئلہ، اے ٹی ایس مسلم نوجوانوں کو ٹارگیٹ کررہی ہے: شرد پوار

ممبئی۔ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی صدر شردپوار نے آج یہاں داعش کے الزام میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری پرسخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک قومی مسئلہ قرار دیا اور مہاراشٹر اے ٹی ایس پر داعش کے نام پر مسلم نوجوانوں کو ٹارگیٹ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

Rate this:

Advertisements