ایک سابق فوجی کی نگرانی میں ہوگا اس سال حج ، دھوکہ بازوں کی اب خیر نہیں

سنگھ کے ساتھ ہوا، ان تمام مسائل کوانہوں نے سنجیدگی سے سنا اور ان سب کا جواب دیا۔اس انٹریکشن میں کچھ ایسے مسائل رکھے گئے جیسے خدام کے مسائل، قربانی کی رقم لازمی قرار دینے پر علماء اور عوام کا اعتراض ،رہائش سے متعلق حاجیوں کو ہونے والی پریشانیاں، خاص طور پر پرائیویٹ ٹور سے جانے والوں کی دشواریاں ،ایئر انڈیا میں حاجیوں کے ساتھ ہونے والی بد سلوکیاں۔ان کو انہوں نے باضابطہ نوٹ کیا اور وعدہ کیا کہ جلد ہی ان کو سلجھانے پر غور کیا جائے گا۔ انہوں نے وعدہ کے مطابق تین دنوں بعد 9جون کو حج کمیٹی کی 31 کانفرنس میں ان مسائل کا بہترین حل پیش کیا ۔یہ کانفرنس پارلیمنٹ انیکسی میں منعقد ہوئی تھی ۔وہاں ان مسائل کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ کشمیری حاجیوں سے ملک کی دیگر ریاستوں کی بہ نسبت اضافی پیسے وصول کئے جاتے

Rate this:

Advertisements