درگاہ خواجہ معین الدین چشتی میں رسم مہندی کا جلوس

اجمیر: راجستھان میں اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ میں جاری محرم کے عرس کے دوران آج صبح چاربجے مہندی کا جلوس عطائی چوک پہنچا۔ یہ جلوس کل دس بجے بعد درگاہ کے نظام گیٹ سے شروع ہوکر پوری رات چل کر عطائی پہنچا جہاں مہندی کی رسم ادا کی گئی۔ مہندی کی…

Rate this: