تبدیلی مذھب اخر کیوں جب بڈ بولے سی ایم بول رھے صوبہ روزگار دینے میں نمبر ون

تبدیلی مذھب اخر کیوں جب بڈ بولے سی ایم بول رھے صوبہ روزگار دینے میں نمبر ون

کانپور میں ڈھائ کلو کی ایکسرے مشین بن کر تیار مشین کو کہیں بھی رکھ کر لے جا سکتے

کانپور میں ڈھائ کلو کی ایکسرے مشین بن کر تیار مشین کو کہیں بھی رکھ کر لے جا سکتے

گجرات یونیورسٹی میں تشددکاواقعہ، نمازتراویح پڑھنے پرغیرملکی مسلم طلبہ کی پٹائی

گجرات یونیورسٹی، احمد آباد میں غیر ملکی مسلم طلبہ کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایاجارہاہے کہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم افغانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر رات گئے کچھ لوگوں نے حملہ کیا جو زعفرانی گامچھے پہنے ہوئے تھے۔ یہ ہجوم جئے شری رام کا نعرہ لگاتا ہوا ہاسٹل کے احاطے میں گھس گیا اور غیر ملکی طلباء کی پٹائی کی۔ اس کے ساتھ طلباء پر پتھراؤ کیا گیا اور ہاسٹل میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ اس پورے واقعہ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اس معاملے پر سوال اٹھائے ہیں