کانگریس کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کے خلاف ملک گیر مظاہرے کا اعلان


نئی دہلی:کانگریس نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے قیمتوں میں تخفیف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی اس کے لئے ملک گیر مظاہرے کرے گی۔کانگریس کے سینئر ترجمان اور دہلی کے صدر اجے ماکن نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں خصوصی پریس کانفرنس میں الزام لگایا کہ عالمی مارکٹ میں خام تیل کی قیمتیں 52فیصد تک کم ہوچکی ہیں لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت ملک کے عوام کو اس فائدہ دینے کے بجائے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیوں میں بے تحاشہ اضافہ کررہی ہے اور عام لوگوں پر کمر توڑ مہنگائی کا بوجھ ڈال رہی ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ڈیزل اور پٹرول پر گیارہ مرتبہ سینٹرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھائی ہے اور اس سے پٹرول کی قیمت 133.47 فی صد اور ڈیزل 400.86 فی صد تک بڑھ چکی ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل پر لگنے والے ٹیکسوں پر وہائٹ پیپر جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قیمتیں سنٹرل ایکسائز ڈیوٹی اور دیگر ٹیکس کی وجہ سے بڑھ رہی ہیں اور اگر حکومت ان ٹیکس کو ہٹا دے تو قیمتوں میں بہت کمی آجائے گی اور لوگوں کو راحت ملے گی۔

ترجمان نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں اس اضافہ کے خلاف پارٹی پورے ملک میں ملک میں احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ اسی سلسلہ میں پیر اور منگل کو دہلی کے پیٹرول پمپوں پر ایک دستخطی مہم چلائی جائے گی اور بعد میں اسے وزیر اعظم کو سونپا جائے گا۔ بدھ کو یہاں جنتر منتر پر

دهكي زمین: ملک میں گرمی کا قہر، 3 دنوں میں 200 کی موت (5/24/2015) - 2015-05-25 01:35:34 حیدرآباد. ملک میں گرمی پر اپنا جم قہر منہدم رہی ہے. شدید گرمی سے پورا ملک جھلس رہا ہے. تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے کئی علاقوں میں گزشتہ تین دنوں میں تیز گرمی کی وجہ سے 200 سے زیادہ لوگوں کی جان جا چکی ہے. موسم افسر نے بتایا کہ دونوں ہی ریاستوں میں لوگ گرم تهپیٹروں کے درمیان […]
ایک سابق فوجی کی نگرانی میں ہوگا اس سال حج ، دھوکہ بازوں کی اب خیر نہیں (7/2/2015) - سنگھ کے ساتھ ہوا، ان تمام مسائل کوانہوں نے سنجیدگی سے سنا اور ان سب کا جواب دیا۔اس انٹریکشن میں کچھ ایسے مسائل رکھے گئے جیسے خدام کے مسائل، قربانی کی رقم لازمی قرار دینے پر علماء اور عوام کا اعتراض ،رہائش سے متعلق حاجیوں کو ہونے والی پریشانیاں، خاص طور پر پرائیویٹ ٹور سے جانے والوں کی دشواریاں ،ایئر انڈیا میں حاجیوں کے ساتھ ہونے والی بد سلوکیاں۔ان کو انہوں نے باضابطہ نوٹ کیا اور وعدہ کیا کہ جلد ہی ان کو سلجھانے پر غور کیا جائے گا۔ انہوں نے وعدہ کے مطابق تین دنوں بعد 9جون کو حج کمیٹی کی 31 کانفرنس میں ان مسائل کا بہترین حل پیش کیا ۔یہ کانفرنس پارلیمنٹ انیکسی میں منعقد ہوئی تھی ۔وہاں ان مسائل کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ کشمیری حاجیوں سے ملک کی دیگر ریاستوں کی بہ نسبت اضافی پیسے وصول کئے جاتے
دہلی کی لڑائی ملک کے مفاد میں نہیں ہے (7/2/2015) - دہلی ریاست اور مرکزی حکومت کا جھگڑا کچھ بنیادی سوال کھڑے کرتا ہے۔ پہلا سوال یہ کہ ریاست اور مرکز کا رشتہ کس حد تک تلخی سے بھرا ہو سکتا ہے اور دوسرا یہ کہ کیا سیاسی اختلافات حکومت چلانے کے طور طریقے کو متاثر کر سکتا ہے؟ دہلی سرکار کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مکمل سرکار نہیں ہے۔ یہ بنیادی طور پر بڑے پیمانے پر کسی بھی میونسپل کارپوریشن کی شکل و صورت ہے۔ بنیادی سہولیات کا کیسے مناسب طریقے سے انتظام ہو سکے، صرف اتنا ہی اس کا کام ہے۔ اس میں بھی جب پریشانی آتی ہے، تب عوام کو دقت ہونے لگتی ہے۔
مودی کی تاناشاہی کے خلاف بغاوت کا بگل بجنا شروع (7/2/2015) - احتجاج کی آواز ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی کی گنگا صفائی کو لے کر ہویا رام مندر کی تعمیر کے مسئلے پر ونے کٹیار کی ہو یا کسی دیگر ایشو پر، مخالفت کا نشانہ نریندر مودی ہی ہیں، جن کی تاناشاہی پر سیاست دانوں کی سال بھر کی خاموشی بہت ہے۔ ونے کٹیار نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ چندر شیکھر کچھ اور دن وزیر اعظم رہ گئے ہوتے، تو رام مندر بن چکا ہوتا۔
پولیس کو پاسپورٹ ضبط کرنے کا اختیار نہیں ، ہائی کورٹ کا ایک اہم فیصلہ (7/26/2015) - کرناٹک ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم ترین فیصلہ میں کہا کہ کسی شخص کے جرم میں ملوث ہونے کے الزام پر اس کا پاسپورٹ ضبط کرنے اوراپنے قبضے میں رکھنے کا اختیار پولیس کو نہیں ہے ۔ پولیس کو صرف اس کی جائداد ضبط کرنے کا اختیار ہے ۔ پاسپورٹ ضبط کرنے کا اختیار صرف پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کو ہی ہے ۔ مجرمانہ سرگرمی میں ملوث ہونے کے الزام میں ضبط کیے گئے ایک شخص کے پاسپورٹ کے سلسلہ میں دائر مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائی کورٹ نے یہ بات کہی ہے ۔
من کی بات میں سڑک حادثات پر نریندر مودی (7/27/2015) - ملک میں سڑک حادثات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے شہروں اور راجمارگو پر زخمیوں کے لئے نقد مبرا علاج (Cash Less) کی سہولت لانے کا اعلان کیا ہے
نہیں رہے سابق صدر اے پی جے عبدالکلام (7/27/2015) - عوام کے عزیز صدر رہے کلام نے شام ساڑھے چھ بجے شیلانگ میں ااےم انسٹی ٹیوٹ میں طالب علموں کو زندگی قابل سیارے پر لیکچر دینا شروع کیا. پانچ منٹ کے بعد ہی وہ لیکچر دیتے وقت اچانک بیہوش ہو کر گر پڑے. هردياگھات سے ان کی حالت بگڑ گئی. انہیں فوری طور پر نانگرم پہاڑیوں میں واقع بےتھني ہسپتال پہنچایا گیا لیکن دو گھنٹے سے زیادہ وقت تک ڈاکٹروں کے تمام کوششوں کے بعد بھی انہیں بچایا نہیں جا سکا.
تمام جماعتوں نے ڈاکٹر کلام کو خراج تحسین پیش کیا (7/29/2015) - ملک کے ۱۱ ویں صدر، میزائل مین بھارت رتن ڈاکٹر عبدالکلام کے انتقال پر شهرواسيوں نے انہیں یاد کرتے ہوئے نم آنکھوں، عقیدت کے ساتھ خراج تحسین پیش کی. اس موقع پر منعقد خراج تحسین پروگراموں میں مقڑین نے کہا کہ ملک میں رکهشا کےمعاملہ میں آیا انقلاب کا کریڈٹ سابق صدر کو ہی دیا جائے گا.‎
ممبئی کا سمندر نوٹوں کی گنگا بن گیا (8/13/2015) - ممبئی: ممبئی کا سمندر اچانک نوٹوں کی گنگا بن گیا جہاں گیٹ وے پر ایک ہزار کے نوٹ پانی پر تیرتے دیکھ کوشہری حیرت زدہ رہ گئے اور گہرے پانی کے باوجود ان نوٹوں کے حصول کے کالیے کئی افراد نے اپنی جان کی بازی لگا کر پانی میں چھلانگ لگائی اور نوٹ بٹورلیے۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s